چاندنظرآگیا،عید کل ہوگی

(کراچی ، ریاض )سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا ہے، کل عید الفطر میں عید منائی جائے گی۔ آج یواے ای سمیت چند خلیجی ممالک میں عید منائی گئی تھی۔

پاکستان میں رویت ہلاک کمیٹی کا اجلاس ابھی جاری ہے۔ جو مختلف شہروں اور صوبوں سے ملنے والی شہادتوں پر غور کر رہا ہے۔تاہم بلوچستان نے موصول ہونے والی شہادتوں کے مطابق آج شوال کا چاند نظر آگیا ہے چمن میں اس لیے امید ہے کہ پاکستان میں 20 سال بعد ایک ہی دن میں عید منائی جائے گئ

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *