نجی ائیرلائن کے طیارہ کا انجن دوران پرواز فیل ہوگی

کراچی سے اڑان بھرنے والی نجی ائیرلائن کے طیارہ کا انجن دوران پرواز فیل ہوگیا

شہر قائد سے اسلام آباد کیلئے مقامی ائیرلائن کی پرواز نمبر 504 نے اڑان بھری تو 20 منٹ بھی انجن میں خرابی پیدا ہوگئی،

 پائلٹ نے ائیربس 330 طیارے کو بروقت جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروا کر تب-اہ ہونے سے بچا لیا

کراچی (ا01 اکتوبر2020ء) کراچی سے اڑان بھرنے والی نجی ائیرلائن کے طیارہ کا انجن دوران پرواز فیل ہوگیا،

شہر قائد سے اسلام آباد کیلئے مقامی ائیرلائن کی پرواز نمبر 504 نے اڑان بھری تو 20 منٹ بھی انجن میں خرابی پیدا ہوگئی،

پائلٹ نے ائیربس 330 طیارے کو بروقت جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروا کر ت-باہ ہونے سے بچا لیا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے۔

 کہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مقامی ائیرلائن کے مسافر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ نجی ائیرلائن کے طیارے ائیربس 330 نے کراچی سے اسلام آباد کیلئے اڑان بھری تھی۔

اڑان بھرنے کے 20 منٹ بعد ہی پرواز 504 کے انجن میں فنی خرابی پیدا ہوئی۔

طیارے کا ایک انجن فیل ہوگیا ہے جس کے بعد پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو ت-

باہی سے بچایا۔ پائلٹ نے انجن میں فنی خرابی پیدا ہونے کے بعد فوری طور پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا۔

 کنٹرول ٹاور سے ہدایات لینے کے بعد پائلٹ نے ائیربس 330 طیارے کا رخ ائیرپورٹ کی جانب واپس موڑا اور بروقت لینڈنگ سے طیارے کو تب-

اہی سے بچا لیا۔ ہنگامی لینڈنگ کے بعد طیارے کے انجن کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ تصدیق کی گئی ہے

 کہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارے میں موجود کسی مسافر کا عملے کے رکن کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *