لڑکی کے جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو ہر دو مہینے کے بعد تبدیل ہوجاتا ہے

پہیلیوں ، کامن سوالات ، جنرل سوالات کی اس نئی سیزیز کے بارے میں آ پ کو معلومات فراہم کرتے ہیں۔ کچھ سوالات ہیں ۔اور اس کے بعد ان کے جوابات دیے گئے ہیں ۔ تو وہ سوالات یہ ہیں ۔ جس میں پہلا سوا ل ہے کہ دنیا میں کونسا ایسا ملک ہے جہاں چھ مہینے دن ہوتا ہے اور چھ مہینے رات؟ اس کا صیحح جواب ہے ناروے ۔

یہ ملک کا نام ہے۔ دوسرا سوال ہے وہ کونسی ایسی چیز ہے جسج کو توڑ کر ہر بندہ بہت خوش ہوتا ہے ؟ اس کا صیحح جواب ہے ریکارڈ۔ تیسرا سوا ل ہے وہ کونسا جاندار ہے جو تین سال تک سوتا ہی رہتا ہے ؟ اس کا صیحح جواب ہے سنیل۔ چوتھا سوال ہے ۔ دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جہاں ابھی بھی 2013ء سال ہی چل رہا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے ایتھوپیا۔ پانچوا ں سال ہے ۔

لڑکی کے جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو ہر دو مہینے کے بعد تبدیل ہوجاتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے آئی برو۔ چھٹا سوا ل ہے کہ وہ کونسی چیز ہے جو ہمیشہ غریبوں کے پاس ہوتی ہے امیروں کا پاس نہیں ؟ اس کا صیحح جواب ہے غریبی۔ ساتواں سوال ہے ۔بوہ کونسا جاندار ہے جس کی گردن نہیں ہوتی؟ اس کا صیحح جواب ہے مچھلی ۔ آٹھواں سوال ہے وہ کونسا ایسا شخص ہے جو دن میں کم سے کم پانچ بار شیو کرتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے نائی۔ نواں سوا ل ہے ۔

وہ کون ہےجس کی پر تو بہت تیز چلتے ہیں لیکن وہ اڑ نہیں سکتا؟ اس کا صیحح جواب ہے پنکھا۔ دسواں سوال ہے ۔ عورت کھولتی ہے آدمی کرتا ہے اور اندر گھس جاتا ہے بتاؤ کیا؟ اس کا صیحح جواب ہے۔ عورت دروازہ کھولتی ہے ، آدمی سلام کرتا ہے اوراندر گھس جاتا ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *