Marathi Manus

Stay Up to Date With Us

عید کا چاند 12مئی کو نظر آئے گا، عید الفطر جمعرات تیرہ مئی کو ہونے کا امکان ہے“

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سعودی عرب میں عیدالفطر 13 مئی بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔جدہ فلکیاتی انجمن کے مطابق اس بار رمضان کے 30 روزے متوقع ہیں۔ عید کا چاند بارہ مئی بدھ کو نظر آئے گا۔

عید الفطر جمعرات تیرہ مئی کو ہونے کا امکان ہے۔سعودی عرب میں عید الفطر کا سرکاری فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عید 14 مئی بروز جمعہ ہو گی، جس کا اعلان رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.