Marathi Manus

Stay Up to Date With Us

دانے منہ میں رکھیں اور یہ کام کریں اسی سالہ بڈھا بھی جوان آزما کے دعا دیں گے“

سٹوریز ! انگور تازہ ہوں تو مزیدار لیکن جیسے ہی خشک ہو کے کشمش بنیں تو بن جاتے ہیں طاقت کی دوائی ، جو لوگ روز 5دانے کشمش کھاتے ہیں ان کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے ؟

۔۔۔خشک انگوروں کو کشمش کہا جاتا ہے، یہ آئرن، فائبر، پوٹاشیم اور میگنیشیم سے بھرپور اینٹی آکسیڈینٹ میوہ ہے، جس کا روزانہ استعمال صحت کیلئے مفید ہے۔ کشمش جلد کو تر و تازہ اور پُرکشش بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔

جیو سپر پر) میں وٹامن سی، سیلینیم اور زنک موجود ہوتے ہیں جو حسین جلد کے لیے بہت ضروری ہیں۔ سردیوں میں روزانہ کشمش کھانے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اِس سے آپ کا نظامِ ہاضمہ بہتر ہوتا ہے۔جیو سپر پر)

کشمش کھانے سے آنتیں بھی صاف ہوتی ہیں، اِس لیے ضروری ہے کہ موسمِ سرما میں کشمش کو اپنی روزانہ کی غذا میں شامل کیا جائے۔

جیو سپر پر) کشمش میں قدرتی طور پر فائدہ مند معدنیات پائے جاتے ہیں جیسے پوٹاشیم، کاپر، آئرن اور میگنیشیم جو تیزابیت سے نجات دلاتی ہیں اور معدے میں تیزابیت کی سطح کو متوازن رکھنے میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.