جو ڈو کراٹے کس سن میں ایجاد کئے گئے ؟ اس کا صیحح جواب ہے 1882 ء میں ۔ مغلیہ دور میں کس زبان کو سرکاری زبان قرار دیاگیا ؟ اس کا صیحح جواب ہے فارسی کو۔ دنیا کو سب سے پرانا اخبار کونسا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے۔ لندن گزٹ۔ شہتوت کا جو لاہا کسے کہاجاتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے۔ ریشم کے کیڑے کو۔ فٹبال میں کتنی سائیڈ ز ہوتی ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہے۔ان سائید آؤٹ سائیڈ۔ کس شہر میں دنیا کا پہلا کمپیوٹر میوزیم کھولا گیا؟ اس کا صیحح جواب ہے۔
بوسٹن میں۔ پاکستان میں اب تک کتنی مرتبہ مردم شماری ہوچکی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے۔ پانچ مرتبہ۔ ہلا ل احمر کا پرانا نام کیا تھا؟ اس کا صیحح جواب ہے۔ ریڈ کراس۔ پاکستان کے کس کھلاڑی نےپہلی ٹیسٹ سنچری بنائی؟ اس کا صیحح جواب ہے۔ حنیف محمد نے۔ وہ کیا چیز ہے جو سب کے پاس آتی ہے۔ کسی کے پاس رات میں اور کسی کےپاس دن میں؟ اس کا صیحح جواب ہے۔ نیند۔ کرکٹ کا بیٹ کب بنایا گیا؟ اس کا صیحح جواب ہے۔ 1853ء میں۔ لفظ آکسیجن کا مطلب کیا ہے؟
اس کا صیحح جواب ہے۔ تیزاب بنانے والا۔ اردو زبان کی پہلی پرنٹ کی جانے والی کتاب کونسی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے۔ اخلاق ِ ہندی۔ خلاء میں سفر کرنے والی پہلی خاتون کا تعلق کس ملک سے تھا؟ اس کا صیحح جواب ہے۔ روس سے ۔ آپ کے گھر میں وہ کون ہے جو ہر چیز کو ڈبل کردیتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے۔ شیشہ ۔ کس سائنسدان نے موبائل فون ایجاد کیا؟
اس کا صیحح جواب ہے۔ مارٹن کو پر نے۔ ایسی چیز کا نام بتائیں جو سوکھی ہوتو دو کلو، گیلی ہوتو ایک کلو اور اگر جل جائے تو تین کلو ہوجاتی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے ۔ سلفر۔ دنیا کے سب سے بڑے آتش فشاں پہاڑ کا نام کیا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے۔ ماونا کیا۔ سیول میں ایک کتے کو کس ج ر م میں گرفتا ر کیاگیا؟ اس کا صیحح جواب ہے۔ ہینڈ بیگ چھننے کے ج ر م میں۔ وہ کونسی چیز ہے جس سے انسان ہمیشہ ہا رجاتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے۔وقت۔